کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی حالت مستحکم ہے اور وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں صحتیاب ہو رہی ہیں۔
پارٹی کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے
والا نے آج کہاکہ محترمہ گاندھی کل وارانسی دورے کے آخری مرحلے میں بیمار ہوگئی تھیں۔
دہلی واپس آنے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔